Duration 1:43

Suhail Abdullah علماء حق کی مسلسل اموات پر مرثیہ کے چند اشعار۔

6 126 watched
0
120
Published 22 Jul 2020

موت العالم موت العالم علماء حق کی مسلسل اموات پر فضیل احمد ناصری کا بہت ہی عمدہ کلام کے چند اشعار ملاحظہ فرمائیں۔ ہر صبح نیا اک صدمہ ہے ہر شام ہے گردش تاروں کی آنسو پہ نہ کوئی جبر کرو آتے ہیں توان کو آنے دو دل ٹوٹ کے چکنا چور ہوا انا للہ پڑھتے پڑھتے اب صبر نہیں ہوتا مجھے سے دیوار سے سر ٹکرانے دو اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی بال بال مغفرت فرمائے آمین اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں کمینٹ کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Category

Show more

Comments - 12