Duration 9:5

Story of Great Khan Genghis Khan in Urdu- Changez Khan Urdu Story چنگیز خان کی دلچسپ تاریخی کہانی

242 watched
0
3
Published 7 Oct 2017

تمام دوستوں کو محبّت بھرا سلام چنگیز خان پر بنائی گئی اِس ویڈیو میں خاکسار نے جھوٹے واقعات یا لغو باتوں کو شامل نہیں کیا بلکہ جتنا سچ ہے اُتنا ہی لکھا اور باقاعدہ درست انداز میں تحقیق کر کے لکھا۔ اگرچہ چنگیز خان کی زندگی اور فتوحات پر دس گھنٹے کی ویڈیو بھی اِنتہائی ناکافی ہے لیکن خاکسار نے کوشش کی ہے کہ اِختصار کے ساتھ اہم معلومات آپ تک پہنچا دی جائیں۔ اُمید ہے کہ آپ کو میری یہ کاوش پسند آئے گی۔ ایک ضروری درخواست یہ ہے کہ میرے چینل کو ضرور سب سکرائب کیجئے تا کہ آپ کو میری آنے والی عمدہ معلوماتی ویڈیوز ملتی رہیں۔ اگر آپ کو اِس ویڈیو سے متعلق کوئی بات پوچھنی ہو تو کومنٹس میں پوچھ سکتے ہیں بے حد شکریہ والسلام شہزاد درج ذیل معلوماتی ویڈیوز بھی ضرور دیکھئے۔ سائنس کی ترقی اور خدا تعالٰی کی پیدا کردہ مخلوق کو آپ اِس انداز میں دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ /watch/c5Dj0uRaLLMaj آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بابرکت اشیاء کا نظارہ کریں /watch/8XOSuf2ogrpoS My other Social Media Links: Facebook : https://www.facebook.com/shahzadfuntv Linkedin : https://www.linkedin.com/in/shahzadfuntv/ Google + : https://plus.google.com/u/0/104256130871954897371 Dailymotion : http://www.dailymotion.com/naqqarkhanamein Twitter : https://twitter.com/shahzadfuntv Youtube : /channel/UCpp36XwlCtvMDH2JMVQca9A/videos /channel/UCdUI_PoYyWMpXgYs4qWYpKw/videos Instagram: http://www.instagram.com/shahzadfuntv

Category

Show more

Comments - 2