Comments - 21
  • @
    @asmaayyubi92025 years ago Ma Shaa ALLAH
    Hamare shohar bhi hamare liye itne hi azeez hai 😊ALLAH taala unhe hamesha salamat rakhe
    Ameen
    2
  • @
    @fazalaminkotha49075 years ago You are making awesome videos about Mian Biwi Mashallah Tremendous 1
  • @
    @AliAliali-yt9qj4 years ago Mary hasbind boht pyar krny waly hn 💓💓💓💓
  • @
    @rajimunkhatun69733 years ago Koi pyar Ko Pana chata ho to us se khudase key dua magna chiye plz video bana
  • @
    @jothansoo84055 years ago برائے مہربانی ایک ویڈیو اس موضوع پر بنائیں کہ جس شخص کی بیوی فوت ہو گئی ہو اور اس کے بچے ہوں اور وہ دوسری شادی کرلے تو نئی بیوی بچوں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتی
    شوہر چاہتا ہے کہ بیوی بھی خوش رہے اور بچوں کا بھی کیئر کرتا رہے کیونکہ بچے بھی اس کے ہوتے ہیں اور بیوی بھی اسی کی ہوتی ہے لیکن بیوی ان بچوں کو اپنے بچے نہیں سمجھتی ۔ شوہر لاکھ کہے کہ انہیں بچوں کو اپنے بچے سمجھو لیکن وہ ان کو اپنے بچے سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہوتی اور بات بات پر گلے شکوے کرتی رہتی ہے
    امید ہے آپ چینل والے اس میری بات کو سمجھ گئے ہوں گے پلیز اس عنوان پہ ایک ایسی ویڈیو بنائی جائے جو ایسے شوہر بیوی اور بچوں کے لیے مفید ثابت ہو سکے
    ...
    1