Duration 4:38

BURNS & SCALDS SAFETY AND FIRST AID (Part-3) جلنے اور جھلسنے سے بچاو اور فرسٹ ایڈ

82 watched
0
7
Published 19 Feb 2022

BURNS, SCALDS, SAFETY AND AND FIRST AID: جلنا ، جھلسنا اور پہلی طبی امداد آگ اور دیگر وجوھات کی وجہ سے ہر گھر میں کوئ نہ کوئ فرد جل کر یا جھلس کر ذخمی ضرور ہوا یا کئ گھروں میں تو ہلاکتیں بھی ہو چکیں ہیں۔ جلنا اور جھلسنا کیا ہوتا ہے؟ کس وجہ سے ہوتا ہے، جلنے کی کتنی کیٹیگریز اور کتنی ڈگریز ہوتی ہیں۔ اگر گھر میں کوئ جل جائے یا جھلس جائے تو مریض کی جان بچانے کے لئیے آپ کو کیا نہیں کرنا چاھیے اور فوری طور پر کیا کرنا چاھئیے ۔ یہ پروگرام 3 حصوں ہر میرے یو ٹیوب چینل Safety with Naeem Yousuf پر، Instagram, Twitter اور میری Facebook wall پر ضرور دیکھئیے۔ نعیم یوسف۔ #NaeemYousuf #DisasterManagementProfessional #DRM #DRR #CBDRM #HSE #EMS #FIRSTAID ##BurnsSafety #ScaldSafety #BurnsFirstAid #ScalFirstAid #HomeAccidents #HomeAccidentsSafety

Category

Show more

Comments - 6